**Title:**
سعودی عرب پر حملے کی کوشش! پاکستان کا بڑا بیان، حرمین شریفین کی حفاظت پر اہم مؤقف
**Description:**
سعودی عرب اور یمن کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے خطے میں ایک بار پھر تشویش پیدا کر دی ہے۔ اس صورتحال کے بعد پاکستان کی جانب سے سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی اور حرمین شریفین کی حفاظت کے حوالے سے اہم مؤقف سامنے آیا۔
اس ویڈیو میں جانیں سعودی عرب اور یمن کے درمیان تازہ صورتحال، پاکستان کے ردِعمل اور ترکیہ کے مؤقف کے بارے میں اہم معلومات۔
ویڈیو پسند آئے تو Like 👍، Comment 💬 اور Subscribe 🔔 ضرور کریں۔
#SaudiArabia #Yemen #Pakistan #SaudiYemen #SaudiArabiaNews #PakistanNews #Mecca #Makkah #Haramain #MiddleEast #BreakingNews #UrduNews