حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 84 پیسے اضافہ، جس کے بعد نئی قیمت 349 روپے فی لیٹر ہو گئی۔ دوسری طرف ڈیزل کی قیمت بھی 2 روپے 28 پیسے بڑھا دی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل 374 روپے 31 پیسے فی لیٹر ملے گا۔اس فیصلے پر آپ کی کیا رائے ہے؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں اور مزید تفصیلات کے لیے پوری ویڈیو دیکھیں۔ 👇
#PetrolPrice #BreakingNews #PakistanEconomy #Inflation #FuelPriceHike #shortsfeed