danmaku icon

لاہور شادمان حادثہ: 30 سالہ زین زندگی کی بازی ہار گیا | ٹریفک وارڈن کی لاپرواہی یا حادثہ؟ |

1 วิว13 ชั่วโมงที่แล้ว

لاہور کے علاقے شادمان میں 26 اگست کو پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں شدید زخمی ہونے والا 30 سالہ نوجوان محمد زین 5 دن اسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد خالقِ حقیقی سے جا ملا۔ مرحوم کی محض 3 ہفتے قبل منگنی ہوئی تھی اور گھر میں شادی کی تیاریاں چل رہی تھیں، مگر اس ناگہانی واقعے نے پورے خاندان کو غمزدہ کر دیا۔ اہل خانہ نے ٹریفک اہلکاروں کی مبینہ کارروائی اور لاپرواہی کے خلاف اعلیٰ حکام سے شفاف تحقیقات اور انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔ اس خصوص رپورٹ میں دیکھیے شادمان واقعے کے تمام حقائق، سی سی ٹی وی کی تفصیلات اور اہل خانہ کے مطالبات۔ #LahoreIncident #TrafficPolice #ShadmanLahore #ZainAccident #ManshaGeeVlogs #ManshaJiUrdu #LahoreNews #UrduNews #BreakingNewsPak
warn iconห้ามทำซ้ำหรือดัดแปลงโดยไม่ได้รับอนุญาตจากครีเอเตอร์
creator avatar

วีดีโอแนะนำสำหรับคุณ

  • ทั้งหมด
  • อนิเมะ