7 September 1974 | imam Ahmade s#مولانا_شاہ_احمد_نورانی #ShahAhmadNoorani #MaulanaNooranhah noorani
Phản hồi
Báo xấu
2 Lượt xem Premium06/09/2026
قومی اسمبلی میں قراداد: مولانا شاہ احمد نورانی نے تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کیا اور 30 جون 1974 کو قومی اسمبلی میں قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کی تاریخی قرارداد پیش کی۔
اللہ تعالیٰ حضرت مولانا شاہ احمد نورانی صدیقی رحمۃ اللہ علیہ کے مزارِ پُرانوار پر اپنی بے شمار رحمتیں، برکتیں اور دینی و دنیاوی انعامات نازل فرمائے، آمین۔ آپؒ کی پوری زندگی دینِ اسلام، ناموسِ رسالت ﷺ، ختمِ نبوت اور اہلِ سنت کے عقائد کے تحفظ کے لیے وقف رہی۔ اللہ تعالیٰ آپؒ کی تمام دینی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، درجات بلند فرمائے، اور بالخصوص فتنۂ قادیانیت کے خلاف آپؒ کی عظیم جدوجہد کو بہترین اجرِ عظیم سے نوازے۔ ایسے رجالِ حق صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں، مگر ان کی خدمات امت کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔ 🌹
#مولانا_شاہ_احمد_نورانی
#ShahAhmadNoorani #MaulanaNoorani #KhatmeNabuwwat #JUP #Jamia
#TahafuzEKhatmENabuwwat #TehreekEKhatmENabuwwat #QadianismExposed #AhlESunnatWalJamaat #MaslakEAlaHazrat
#AalimaeDeen #MilliRahnuma #IslamicLeaders #ViralPost #TrendingUrdu #PakistaniUlema #PraiseAndDua
Không được đăng tải lại nội dung khi chưa có sự cho phép của nhà sáng tạo