danmaku icon

یہ ہیں میر حمزہ جو کہ آجکل انگلینڈ میں کونٹی کھیل رہے ہیں فارم بھی اچھی لگی ہے سوئنگ بھی کر رہے ہیں

1 Lượt xem31/08/2026

یہ ہیں میر حمزہ جو کہ آجکل انگلینڈ میں کونٹی کھیل رہے ہیں فارم بھی اچھی لگی ہے سوئنگ بھی کر رہے ہیں مگر ہم نے پاکستان سے دو فاسٹ بولر انگلینڈ طلب کر لئے میر حمزہ کو نہ بلایا افسوس کے یہ سب بس میڈیا پر دیکھانے کاڈرامہ ہے ٹیم سے کچھ لینا دینا نہیں #cricketlovers #ENGvPAK #pakistancricket #cricketfans #cricketnews #viral #everyone #fakharzaman #highlights #mypost #nationalchampionscup #baby #match
creator avatar