Roza Aur Gheebat | روزہ اور غیبت | Batool Ki Pehli Roza Kushai | Urdu Islamic Cartoon for Kids
Feedback
Report
12 Views PremiumOct 24, 2026
روزہ اور غیبت 🌙
آج بتول کی سالگرہ ہے، اور پہلی بار اس کی سالگرہ رمضان میں آئی ہے! بتول نے بھی روزہ رکھا ہے، اور شام کو اس کی روزہ کشائی ہے۔ سہیلیاں کمرہ سجانے آتی ہیں… اور فروا سرگوشی میں بسما کا مذاق اڑا دیتی ہے: "بالکل بھوت لگ رہی تھی!" تب بتول کو بابا کی بات یاد آتی ہے: غیبت کرنا ایسا ہے جیسے اپنے مرے ہوئے بھائی کا گوشت کھانا۔
It's Batool's birthday, and for the first time it falls in Ramadan, so she keeps her first fast. While the girls decorate for her roza kushai, Farwa whispers a joke about Basma's missing teeth… and Batool remembers what Baba taught her: backbiting is like eating your dead brother's flesh. A warm Ramadan story about the fast of the tongue.
🌟 بچے کیا سیکھیں گے؟
• کسی کی پیٹھ پیچھے اس کی برائی کرنا یا مذاق اڑانا غیبت ہے۔ بات سچ ہو تو غیبت، جھوٹ ہو تو بہتان۔
• قرآن: کیا تم میں سے کوئی پسند کرے گا کہ اپنے مُردہ بھائی کا گوشت کھائے؟ (سورۂ حجرات: ۱۲)
• روزہ صرف کھانے پینے سے رکنے کا نام نہیں: زبان کا بھی روزہ ہوتا ہے۔
• غیبت ہو جائے تو: اس کے لیے اللہ سے بخشش کی دعا کریں، اور اس کی اچھائی بیان کریں۔
• کسی کا روزہ افطار کروانا بہت ثواب کا کام ہے، چاہے کھجور کے ایک ٹکڑے سے۔
📖 حوالہ جات: سورۂ حجرات ۱۲ · اصول کافی ۴/۸۷ · اصول کافی ۲/۳۵۷ · اصول کافی ۴/۶۸ · خطبۂ شعبانیہ
📚 کہانی ماخوذ: بچوں کا طاہرہ، فروری ۲۰۲۶ (تحریر: حر غفاری)
YouTube: @MaloomatAurBachay
Repost is prohibited without the creator's permission.