danmaku icon

🚨 بڑی خبر: عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ! 🚨

2 ViewsSep 3, 2026

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 84 پیسے اضافہ، جس کے بعد نئی قیمت 349 روپے فی لیٹر ہو گئی۔ دوسری طرف ڈیزل کی قیمت بھی 2 روپے 28 پیسے بڑھا دی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل 374 روپے 31 پیسے فی لیٹر ملے گا۔اس فیصلے پر آپ کی کیا رائے ہے؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں اور مزید تفصیلات کے لیے پوری ویڈیو دیکھیں۔ 👇 #PetrolPrice #BreakingNews #PakistanEconomy #Inflation #FuelPriceHike #shortsfeed
creator avatar

Recommended for You

  • All
  • Anime