danmaku icon

QATAT AGRITEQ Exhibition

0 ViewFeb 6, 2025

کاروبار کو عالمی سطح پر پھیلائیں! اگر آپ پاکستانی مینوفیکچرنگ، سروسز، ای کامرس، آئی ٹی، یا دیگر کاروبار کو امریکہ اور دنیا بھر میں لے جانا چاہتے ہیں، تو اب وقت ہے عملی قدم اٹھانے کا! ٹریڈ شوز اور گلوبل ایکسپینشن دنیا بھر میں ٹریڈ شوز کاروبار کے فروغ کا بہترین ذریعہ ہیں۔ امریکہ، کینیڈا، یورپ، آسٹریلیا، اور ہانگ کانگ میں کمپنیوں نے اپنے آفس اور وئیرہاؤس بنا کر اپنی ایکسپورٹ کو کئی گنا بڑھایا۔ اگر ہم بھی اپنی پراڈکٹس اور خدمات کو عالمی مارکیٹ تک نہیں لے کر جائیں گے تو ترقی ممکن نہیں۔ امریکہ میں کمپنی رجسٹریشن اور L1 ویزہ امریکہ میں Subsidiary Company رجسٹر کروا کر اپنی پراڈکٹس کا ڈسٹریبیوشن سینٹر بنائیں اور پاکستان سے سیلز و مارکیٹنگ ٹیم یہاں لا کر کاروبار کو وسعت دیں۔ L1 ویزہ کے ذریعے آپ اپنے تین ملازمین اور ان کی فیملیز کو امریکہ لا سکتے ہیں، جو دو سال بعد گرین کارڈ میں تبدیل ہو سکتا ہے۔ آپ کیسے شمولیت اختیار کر سکتے ہیں؟ اگر آپ اپنی کمپنی کو امریکہ میں رجسٹر کروانا چاہتے ہیں یا مزید معلومات درکار ہیں، تو مجھ سے رابطہ کریں۔ میں آپ کو مستند وکلاء سے ملواؤں گا اور آپ کو تمام قانونی مراحل میں مدد فراہم کر سکتا ہوں۔ مل کر پاکستان کی ایکسپورٹ بڑھائیں اور کاروبار کو عالمی سطح پر پہنچائیں! 🇵🇰 پاکستان زندہ باد! #AgriculturaMéxico #CampoMexicano #AgroMéxico #MéxicoRural #AgriculturaSostenible Sustainable & Organic Farming #AgriculturaSustentable #AgroecologíaMéxico #CultivoOrgánico #PermaculturaMéxico #Agroforestería Specific Crops #MaízMexicano 🌽 #CaféMexicano ☕ #AguacateMexicano 🥑 #CañaDeAzúcar #HortalizasMéxico Technology & Innovation #AgrotechMéxico #InnovaciónAgrícola #DronesAgrícolas #SmartFarming Livestock & Farming Economy #GanaderíaMéxico 🐄 #Agroindustria #ProductoresMexicanos #EconomíaRural Government & Support #SADER #BienestarRural #SubsidiosAgrícolas
warn iconRepost is prohibited without the creator's permission.
creator avatar